نشین: ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کو بنگلادیش نے جیت کے لیے 112 رنز کا ہدف دیا تھا، سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے مات دی۔ حسن نواز 27 اور عبدالصمد 30



