(بابر شہزاد تُرک)پاکستان اور چین کے درمیان فارماسیوٹیکل، بائیوٹیکنالوجی اور ہیلتھ کیئر کے شعبوں میں تاریخی تجارتی و صنعتی تعاون کا آغاز ہو گیا، دو روزہ پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی، کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے متعلقہ شعبوں کے درمیان مجموعی طور پر ایک ارب ڈالرز سے زائد مالیت کے 22. .. ۔



