اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں پاکستان اور عمان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔