کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ہوا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر 424536 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت 258 روپے بڑھ کر 363971 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل. ..



