مدینہ منورہ (ڈویلپمنٹ سیل) بین الاقوامی حج کانفرنس و نمائش کے اختتامی لمحات میں سعودی شرکہ رواف منیٰ کے سینئر عہدیدار احسان عمران کاتب نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزارت حج و عمرہ اور پاکستانی حج مشن کی خدمات کو سراہا۔