ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ اور ماسکو کی یونیورسٹی آف ورلڈ سویلائزیشنز کے اشتراک سے پاک روس آئی ٹی تعاون پر اعلیٰ سطحی ویبینار منعقد ہوا، جس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کی۔
پاکستان اور روس کے درمیان آئی ٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق، 2030 تک 10 لاکھ اے آئی ماہرین تیار کرنے کا ہدف
RELATED ARTICLES



