68.3 F
Pakistan
Friday, September 25, 2026
HomeBusinessپاکستان اور روانڈا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لئے مفاہمتی...

پاکستان اور روانڈا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

(انور عباس)پاکستان اور روانڈا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کردئے گئے،روانڈا کے وزیرِ تجارت و صنعت، ٹونی کاجانگوے نے روانڈا کی جانب سے دستخط کئے جبکہ روانڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر نعیم خان نے تجارتی تعاون پر مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments