اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، سیکیورٹی تعاون اور منشیات کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر پیش رفت، انسدادِ منشیات معاہدے پر دستخط
RELATED ARTICLES



