اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہو گئے ، پالیسی بیسڈ قرض معاہدے کے تحت اے ڈی بی پاکستان کو70 کروڑ ڈالر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق فنڈز انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون پر خرچ ہونگے۔ ترجمان اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق The post پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



