74.4 F
Pakistan
Tuesday, August 4, 2026
HomePoliticsپاکستان اور ایران کے تعلقات دماوند اور کے ٹو کی چوٹیوں جتنے...

پاکستان اور ایران کے تعلقات دماوند اور کے ٹو کی چوٹیوں جتنے بلند ہیں: ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات تاریخ، تہذیب، مذہب اور مشترکہ ثقافتی ورثے پر استوار ہیں اور آج یہ تعلقات دماوند اور کے ٹو کی بلند ترین چوٹیوں کی طرح مضبوط اور ناقابلِ متزلزل ہو چکے ہیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments