پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی ون ڈے سیریز سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اوپننگ بلے باز پتھم نسانکا انجری کے باعث آئندہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ سری لنکن اخبار ڈیلی مرر کے مطابق پتھم نسانکا انگلینڈ کے دورے کے دوران بائیں ٹانگ کی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے … The post پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی ون ڈے سیریز سے پہلے سری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



