اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تعلقات اخوت، باہمی اعتماد اور غیر مشروط یکجہتی کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، دونوں برادر ممالک نے ہر عالمی فورم پر ایک دوسرے کے اصولی موقف کی ہمیشہ غیر متزلزل
پاکستان اور آذربائیجان کی دوستی باہمی اعتماد’ یکجہتی کا مظہر ہے: شزا فاطمہ خواجہ
RELATED ARTICLES



