لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورۂ انگلینڈ 2 ستمبر سے شروع ہوگا، جہاں قومی جونیئر ٹیم ارنڈیل کاسل کرکٹ گراؤنڈ میں واحد یوتھ ٹیسٹ میچ کھیلے گی، جبکہ دورے



