(ویب ڈیسک )پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ملک کے فضائی ٹریفک نظام کو جدید ترین عالمی معیار پر لانے کے لیے ایک انقلابی پیشرفت کرتے ہوئے کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر 10 ارب روپے کی لاگت سے جدید ایئر ٹریفک مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا فضائی ٹریفک نظام جدید سے جدید تر بنانے کی جانب اہم قدم
RELATED ARTICLES



