حرا قیصر کا فیصل آباد میں شاندار استقبال کیا گیا۔ جیسے ہی ان کی جیت کا اعلان کیا گیا، سب کے چہرے خوشی سے دمک اٹھے۔ سنیما میں خصوصی اسکریننگ کا انتظام کیا گیا۔
پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کی گھر آمد، شوہر کے بھنگڑے، ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



