لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی 90ء کی دہائی سے موسیقی کی دنیا میں سرگرم ہیں اور اپنی منفرد آواز اور لازوال گانوں کے باعث عالمی سطح پر پہچان رکھتے ہیں۔
پاکستانی گلوکار سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر کرارا جواب، مداحوں کے دل جیت لیے
RELATED ARTICLES



