لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ کی ٹریننگ کے لیے امریکا بھیجنے پر غور کررہا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ کچھ کھلاڑیوں کو چار ماہ کے لیے امریکا بھیجا جاسکتا ہے جہاں بیس بال کے ماہرین



