ویب ڈیسک: پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت بھارت میں نئی بات نہیں، تاہم پاکستانی ڈرامہ ’’درِ نجات‘‘ نے بھارتی نوجوان نسل، خصوصاً جنریشن زی (Gen Z) میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کرلی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ ’’درِ نجات‘‘ بھارت میں مقبول، ابو بکر اور زریاب نے بھارتی نوجوانوں کے دل جیت لیے
RELATED ARTICLES



