ممبئی: بھارتی اداکارہ اور ماڈل شہناز گل نے پاکستانی ڈراموں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کہانیوں اور کرداروں میں حقیقت کا عنصر نمایاں ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ ناظرین پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔
پاکستانی ڈراموں کا جادو، بھارتی اداکارہ شہناز گل بھی مداح بن گئیں
RELATED ARTICLES



