76.9 F
Pakistan
Monday, October 12, 2026
HomeEntertainmentپاکستانی فلمی اداکارہ میرا کو کینیڈا سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

پاکستانی فلمی اداکارہ میرا کو کینیڈا سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

(24 نیوز)معروف پاکستانی فلمی اداکارہ میرا کو کینیڈین امیگریشن حکام نے نیاترا بارڈر پر روک کر کئی گھنٹے تک تفتیش کے بعد واپس امریکا بھیج دیا ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ وہ نیویارک سے ایک شو میں شرکت کے لیے کینیڈا جا رہی تھیں جب انہیں حراست میں لیا گیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments