اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 26-2025 کے دوران فری لانسرز نے مجموعی طور پر ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا۔ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ
پاکستانی فری لانسرز کی شاندار کامیابی، زرمبادلہ میں ریکارڈ اضافہ
RELATED ARTICLES



