ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان سے ہمیشہ بے حد محبت اور احترام ملا ہے، اور جب بھی وہ کسی مشکل صورتحال سے گزریں، پاکستانی مداحوں نے سب سے پہلے ان کی خیریت دریافت کی۔
پاکستانی عوام سے ہمیشہ بے پناہ محبت ملی، راکھی ساونت
RELATED ARTICLES



