اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی عازمین حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان سے مزید چار ہزار 77 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ سرکاری اور نجی سکیموں کے تحت پہنچنے والے عازمین کی کل تعداد 56 ہزار 272 ہو گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے. ..



