(24 نیوز)وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے نجی حج سکیم کے تحت جانے کے خواہشمند پاکستانی عازمین کو خبردار کیا ہے کہ وہ حج اخراجات کی ادائیگی کسی فرد یا حج آپریٹر کو نقد رقم میں نہ کریں اور ادائیگی کے لیے سرکاری ڈیجیٹل پلیٹ فارم استعمال کریں۔