برلن: جرمنی میں پاکستان کے نئے سفیر سلمان شریف نے جرمن صدر فرینک والٹر اسٹین مائر کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں۔ سفارتی اسناد پیش کرنے کی باضابطہ تقریب جرمن دارالحکومت برلن میں صدارتی دفتر میں منعقد ہوئی، جہاں پاکستانی سفیر نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعظم پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب



