شکاگو( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان امریکن شکاگولینڈ چیمبر آف کامرس نے پاکستان امریکہ ٹیک کنیکٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے شکاگو آنے والے پاکستانی آئی ٹی وفد کے اعزاز میں خیرمقدمی ظہرانے کا اہتمام کیا۔
پاکستانی آئی ٹی وفد کے اعزاز میں پاکستان امریکن شکاگولینڈ چیمبر آف کامرس کا ظہرانہ
RELATED ARTICLES



