(24 نیوز )سعودی عرب اورپاکستان کے درمیان کئی اہم معاہدے طے پا گئے ہیں جس کے نتیجے میں بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگئی،کراچی, حیدرآباد موٹر وے سمیت پورٹس ، معدنیات اور ریئیل اسٹیٹ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں. حکام کے مطابق پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان سرمایہ کاری بڑھانےکے کئی معاہدے طےپاگئے ہیں، معاہدوں پردستخط. .. ۔



