57.1 F
Pakistan
Monday, October 26, 2026
HomeSportsپاکستان، انگلینڈ ون ڈے میچ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام

پاکستان، انگلینڈ ون ڈے میچ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے نام

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں 25 اکتوبر کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کو خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے لیے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس خصوصی مہم کے تحت قومی ٹیم کے کھلاڑی میچ میں پنک کٹ پہن کر شرکت کریں گے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments