پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ کی صلاحیتوں میں بہتری کے لیے امریکا بھیجے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جدید تقاضوں کے مطابق کھلاڑیوں کی بیٹنگ کو مزید جارحانہ اور مؤثر بنانے کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق



