کراچی (26 اپریل 2026): کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر جاری اہم تکنیکی کام مقررہ وقت سے قبل مکمل کرتے ہوئے شہر میں پانی کی فراہمی بحال کر دی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ادارے نے 48 گھنٹوں میں مکمل ہونے



