(24نیوز) پاسکو کے گوداموں سے فلور ملز کو خراب اور پانی لگی گندم کی سپلائی کا انکشاف ہواہے،فلور ملزکو سپلائی کی جانی والی گندم 21 فیصد سے زائد نمی والی نکلنے لگی،فلور ملز مالکان کے مطابق گندم میں نمی کی نارمل حد 9 سے 11 فیصد ہے۔