اسلام آباد: عازمین حج 2027 کے لیے پاسپورٹ تجدید کے عمل میں اہم سہولت فراہم کردی گئی ، اب مقررہ مدت سے پہلے بھی پاسپورٹ تجدید کرا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کی خصوصی درخواست پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امپیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے عازمینِ حج 2027 کے لیے پاسپورٹ کی تجدید کے عمل



