اسلام آباد (21 اکتوبر 2026): ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت اجلاس میں جدید نظام سے ہم آہنگی کیلیے پاسپورٹ رولز میں مجوزہ ترامیم پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پاسپورٹ خدمات کو جدید بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ نادرا سینٹرز اور پاک آئی ڈی ایپ سے پاسپورٹ



