تہران: ایران کے اسلامی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی پر آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بتایا کہ آبنائے ہرمزمیں خلاف ورزی پر آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے، ٹوگو کے پرچم بردار آئل ٹینکر ”ٹرینڈ“ میں آگ



