تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاسدارانِ انقلاب نے گذشتہ ایک گھنٹے کے دوران اردن میں مختلف مقامات پر میزائل حملے سے منسوب کئی تصاویر جاری کی ہیں اور ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن میں واقع امریکی الازرق اڈے کو نشانہ بنایا۔