(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کے لیے جماعتی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آئندہ ہفتے مظفرآباد میں طلب کرلیا۔