اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پارلیمنٹ میں موجود تمام اپوزیشن جماعتوں کا پہلا اور اہم ترین مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل بروز پیر شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا، جس میں متحدہ اپوزیشن کے باقاعدہ قیام کا بڑا اعلان کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس اہم اجلاس. ..



