اسلام آباد(رضوان عباسی )پارلیمنٹ میں پیش کی گئی آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تازہ رپورٹ میں چار وفاقی وزارتوں میں مجموعی طور پر 16 ارب 69 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی مالی بے ضابطگیوں، اضافی ادائیگیوں اور قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ، وزارت مذہبی امور،



