کیلیفورنیا (نیوزڈیسک)ویسے تو ابھی بغیر ڈرائیور کے سڑک پر دوڑنے والی گاڑیاں بھی عام نہیں ہوئیں مگر ایسے طیارے بھی جلد فضاؤں میں پرواز کرتے نظر آئیں گے۔ جوبی ایوی ایشن نامی کمپنی کے سنگل انجن سیسنا کاروان نے امریکا بھر میں بغیر پائلٹ کے پرواز کی آزمائش کو کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ جوبی
پائلٹ کے بغیر امریکی طیارے کا بڑا کارنامہ، پہلی پرواز کامیابی سے مکمل
RELATED ARTICLES



