لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برمنگھم میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔