پنڈدادنخان: تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال پنڈدادنخان میں فرض شناسی، محنت، ذمہ داری اور عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے ملازمین کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ جات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین …



