لاہور: 32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا نمائش 2026 اختتام پذیر ہوگئی، 3 روزہ نمائش میں 35 کروڑ ڈالرز سے زائد کے کاروباری معاہدے طے ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر عالمی سطح پر اپنی مسابقت اور برآمدی صلاحیت کے باعث مسلسل ترقی کی جانب گامزن ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) اور ای



