لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بائیں گھٹنے کی انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔قومی ٹیم کے ترجمان کے مطابق بابر اعظم گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں اور میڈیکل پینل کی جانب سے ان کا مسلسل معائنہ کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب



