(ویب ڈیسک )امریکی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے راکٹ طرز کے تھرسٹرز سے لیس نئی روڈسٹر متعارف کرادی اور اعلان کیا ہے کہ گاڑی کی پیداوار 2028 میں شروع کی جائے گی۔