(اویس خان)معروف ٹک ٹاکر امریز بلوچ کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا، تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے سی سی ڈی کی منظم ریکی آپریشن کے بعد گینگ کی اہم مہرہ سونیا بی بی گرفتارہوئی،خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش سونیا بی بی سے 1120 گرام اعلیٰ معیار کی آئس برآمدکرتے ہوئے. .. ۔



