اسلام آباد (اوصاف نیوز) ٹریکٹر ٹرالیوں کے باعث بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات اور انسانی جانوں کے ضیاع کے پیش نظر روڈ سیفٹی اقدامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ شہر میں ٹریکٹر ٹرالیوں کی تعداد ایک فیصد سے بھی کم ہے، تاہم یہ تقریباً 9 فیصد جان لیوا ٹریفک



