ماسکو: روس کے مشرقی علاقہ میں ٹرین اور منی بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ منی بس سرخ سگنل کے باوجود ریلوے ٹریک عبورکر رہی تھی کہ ٹرین کی زد میں آگئی۔ روسی



