لاہور(روشن پاکستان نیوز): شہر میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے اور سڑکوں پر نظم و ضبط قائم کرنے کیلئے ٹریفک پولیس نے اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق پیر سے ایسے افراد The post ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے عادی افراد کی موٹرسائیکلیں بند کرنے کا فیصلہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



