(29 اکتوبر 2026): آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت کریک ڈاون کا حکم دے دیا۔ اے پی پی کے مطابق آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلیے مؤثر حکمت عملی اپنانے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز



