(24 نیوز)ٹروبا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، تیسرے دن ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں 7 وکٹ پر 126 رنز بنالیے، میزبان ٹیم کی مجموعی برتری 155 رنز ہو گئی۔